Top +100 Best Urdu Paheliyan With Answer

In today's post, I have brought for you Urdu Paheliyan Collection #1. This post is going to be very interesting for those friends who like Riddles, Quizzes. If you are looking for the best Urdu Paheliyun then you are at the right place because in this post you will find Top 100+ Paheliyan readings.

Top +100 Best Urdu Paheliyan With Answer

In this collection #1, we have included some very popular Urdu puzzles for you which you can also share with your friends & in this Paheli collection you will find all kinds of puzzles that you can enjoy reading. Is this Urdu Paheli Collection with answer? yes, all Urdu Paheliyan with answers. For your convenience, we have added the answers to all the puzzles below.



Urdu Paheliyan With Answer 


وہ  کونسا  ڈریس  ہے جسےآپ پہن نہیں سکتے

 جواب:-  اڈریس 



وہ  کونسی  چیز ہے جسے توڑ کر ہر بندہ خوش  ہوتا  ہے

 جواب:-  ریکارڈ 



ایسی کون سی چیز ہے جس سے دھواں نکلتا ہے لیکن وہ گرم نہیں ہوتی

 جواب:-  برف 



وہ کون سا پھول ہے جسے سونگھا نہیں کھایا جاتا ہے

 جواب:-  گوبھی کا پھول 



ایسی کونسی چیز ہے جسے ہم کھاتے بھی ہیں اور بجاتے بھی ہیں

 جواب:-  انار 



انسانی جسم کے کون سے حصے میں سونا پایا جاتا ہے اور کتنا

 جواب:-  خون 



وہ کیا چیز ہے جس کی جلد اتار دیں تو اسے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن آپ رو پڑتے ہو

 جواب:-  پیاز 



ایسی چیز کا نام بتائیں جس کو آگ جلا نہیں سکتی اور پانی ڈبو نہیں سکتا

 جواب:-  برف 



آپ کی وہ کونسی چیز ہے جسے آپ دیکھ سکتے ہو لیکن پکڑ نہیں سکتے

 جواب:-  سایہ 



وہ کیا ہے جو بنا پروں کے اڑتا ہے اور بنا آنکھوں کے روتا ہے

 جواب:-  بادل 



ایسی کونسی چیز ہے جو کان سے نکلتی ہے اور ہم اسے کھاتے

 جواب:-  نمک 



وہ کون ہے جو گا سکتا ہے مگر بول نہیں سکتا اور اُچھل سکتا ہے لیکن چل نہیں سکتا

 جواب:-  پرندہ 



چار ٹانگوں والا کون ہے جو چل نہیں سکتا

 جواب:-  کرسی یا میز 



وہ کیا چیز ہے جس کے پیٹ میں انگلی اور سر پر پتھر ہوتا ہے

 جواب:-  انگوٹھی 



وہ کونسہ چیز ہے جو ہم کھانے کےلیے لیتے ہیں لیکن کھاتے نھیں

 جواب:-  چمچ 



ایسی کونسی چیز ہے جو بنا کھائے پئے آپ کی چیزوں کی حفاظت کرتی ہے

 جواب:-  تالا 



ایسی چیز کا نام بتائیں جس کی ایک آنکھ ہوتی ہے لیکن وہ دیکھ نہیں سکتی

 جواب:-  سوئی 



کس چیز کے کٹنے پر ہم تالیاں بجاتے ہیں

 جواب:-  سالگرہ کا کیک 



وہ کون سی چیز ہے جس کے پھٹنے پر آواز نہیں آتی

 جواب:-  دودھ 



جھوٹ بولنے پر ہمارے جسم کا کونسا حصہ گرم ہو جاتا ہے

 جواب:-  ناک 



وہ کون سا جاندار ہے جوانڈے اور دودھ دونوں دیتا ہے

 جواب:-  دوکاندار 



وہ کونسی چیز ہے جو حرام ہے لیکن اسے پینے سے ثواب ملتا ہے

 جواب:-  غصہ 



انٹرنیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں

 جواب:-  تاروں کا جال 



اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتا ہے

 جواب:-  دھواں 



وہ کون ہے جسے کھانا کھلائیں تو چلتی ہے ورنہ رک جاتی ہے

 جواب:-  گھڑی 



وہ کونسا ملک ہے جہاں ننگے چلنے والے کو سزا ملتی ہے

 جواب:-  بیلجیم 



وہ کونسی چیز ہے جو صبح کو سبز دوپہر کو کالی شام کو نیلی اور رات کو سفید ہو جاتی ہے

 جواب:-  بلی کی آنکھیں 



ایسے جانور کا نام بتائیں جو ہمیشہ زندہ رہتا ہے

 جواب:-  جیلی فش 



وہ کیا چیز ہے جو نئ ہو تو لمبی ہوتی ہے اور جیسے جیسے پرانی ہوتی ہے چھوٹی ہوتی جاتی ہے

 جواب:-  موم بتی 



ایسی چیز کا نام بتائیں جو دھوپ میں پیدا ہو اور سائے میں مر جائے

 جواب:-  پسینہ 



دنیا میں ایک ایسے شہر کا نام بتائیں جسے الٹا لکھنے سے ایک پرندے کا نام بن جاتا ہے

 جواب:-  روم = مور 



ایک استاد ایسا کہلائے آپ نہ بولے سبق پڑھائے

 جواب:-  کتاب 



ايک گھر کے دو ہيں لڑکے روز دکھاتے کھيل کبھی نہ انکو لڑتے ديکھا ايسا ان کا ميل

 جواب:-  چاند اور سورج 



ابا جان اک ڈبہ لائے نہ کچھ پئے نہ کچھ کھائے کان مروڑو فورا بولے دنيا بھر کي سير کرائے

 جواب:-  ریڈیو 



ايک گھر کے دو ہيں لڑکے روز دکھاتے کھاک جادوگر کا ہے يہ کمال ڈالے سبز نکالے لال

 جواب:-  پان 



ايک گھر کے دو ہيں لڑکے روز دکھاتے کھاک جادوگر کا ہے يہ کگوری ہے یا کالی ہے چھپ کر رہنے والی ہے جب بھی پکڑی جاتی ہے اپنی جان گنواتی ہے

 جواب:-  جوں 



ہر ایک جانے اس کا نام ہر گھر میں ہے اس کا کام سیدھا ہو تو ہے تلوار بندہو تو ہے بے کار

 جواب:-  چاقو 



دھوپ کبھی نہ اسے سُکھائے سوکھا جب وہ سائے میں آئے

 جواب:-  پسینہ 



سرخ کوٹھڑی ہے ہرے ہيں کواڑ لونگوں کا گچھا ہے پانی کی بہار

 جواب:-  تربوز 



موتی سچے تھے یا جھوٹے ہاتھ کے لگتے ہی سب ٹوٹے

 جواب:-  شبنم کے قطرے  



باتوں باتوں میں وہ کھایا کھا کر بھی ثابت ہی پایا

 جواب:-  مغز  



کالے جن کی کالی ماسی ہے وہ سب کے خون کی پیاسی

 جواب:-  جوں  



بلی سفيد اک ميں نے ديکھی بیٹھی تھی گم سم جسم تھا اس کا سارا ہی گورا ہری تھی لیکن دم

 جواب:-  مولی  



وہ کون سی مچھلی ھے جو نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ھے

 جواب:-  تلی ہوئی  



ایسی کونسی چیز ہے جسے لڑکیوں پہنتی بھی ہیں اور کھاتی بھی ہے

 جواب:-  لونگ  



وہ کون سا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی

 جواب:-  کیلے کا  



وہ کونسا جرم ہے جس کی کوشش کرنے پر سزا ملتی ہے لیکن جرم کرنے پر کوئی سزا نہیں ملتی

 جواب:-  خود کشی  



وہ کونسا جانور ہے جس کے نو دماغ تین دل اور خون نیلے رنگ کا ہوتا ہے

 جواب:-  آکٹوپس  



وہ کون ہے جس کی ایک ٹانگ تین آنکھیں ہیں اور ہر کوئی اس کا حکم بھی مانتا ہے

 جواب:-  ٹریفک سگنل  



وہ کون سا جاندار ہے جس کا کھانا ہم چورا کر کھاتے ہیں

 جواب:-  شہد کی مکھی کا  



وہ کیا ہے جو صدیوں سے موجود ہیں مگر اس کی عمر ایک ماہ سے زیادہ نہیں

 جواب:-  چاند  



جتنا زیادہ ہو اتنا کم نظر آتا ہے بتائیں کیا

 جواب:-  اندھیرا  



وہ کون سی چیز ہے جس کو ہم دن میں کئی بار اٹھاتے بھی ہیں اور رکھتے بھی ہیں

 جواب:-  قدم  



وہ کون سی چیز ہے جس کو ہم آدھا کھا بھی لیں تب بھی وہ پوری رہتی ہے

 جواب:-  حلوہ پوری  



وہ کیا ہے جو سردی ہو یا گرمی ٹھنڈی ہی رہتی ہے

 جواب:-  برف  



وہ کونسا پھل ہے جو ہم خرید نہیں سکتے

 جواب:-  محنت کا پھل  



وہ کیا ہے جسے ہم کھاتے بھی ہیں اور پیتے بھی ہیں

 جواب:-  ناریل  



وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا

 جواب:-  زرافہ  



وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو وہ چیز اتنا بھرتی ہے

 جواب:-  عقل  



ایسی کونسی چیز ہے جسے سال میں صرف ایک بار ہی خریدا جاتا ہے

 جواب:-  کلینڈر  



وہ کونسی چیز ہے جسے ہم استعمال سے پہلے توڑتے ہیں

 جواب:-  انڈا  



ایک چیز چلتے چلتے تھک جاتی ہے لیکن اگر اسکی گردن کاٹ دو تو وہ دوبارہ چلنے لگتی ہے

 جواب:-  پینسل  



وہ کونسی چیز ہے جسے ہم کھانے کے لیے لاتے ہیں مگر کھاتے نہیں

 جواب:-  برتن  



Conclusion

I hope you liked this collection of Urdu puzzles. If you like it, share it with your friends so that they too can enjoy this interesting post.

If you have a puzzle in mind and you want to share it with us, you can add it in the comment box and If your Paheli is good then it will definitely be included in the next article.

Post a Comment

Previous Post Next Post